آیت اللہ مصباح یزدی
آیت اللہ مصباح یزدینظریہ ولایت فقیہ اسلام کے سیاسی فلسفہ کا نظریہ ہے، ہر نظریہ کے کچھ اصول و قوانین ہوتے ہیں جو اس کے ماننے والوں کی نظر میں معتبر ہوتے ہیں ۔اصول اول: حکومت کی ضرورتنظریہ ولایت فقیہ کے لئے سب سے پہلی اصل جو کہ دوسرے سیاسی نظریات میں بھی معتبر ہے ، وہ یہ ہے کہ ہر معاشرہ کے لئے حکومت کی ضرورت ہے، اس نظریے کا مخالف صرف (مکتب آنار شیسم ) ہے، آنار شیت، معتقد ہیں ک
برچسب: نظریہ,ولایت,فقیہ,مختصر,خاکہ,
نویسنده: آراد صالحی
تاريخ: شنبه
4 شهريور
1396 ساعت: 2:16